1 ہزار زرعی گریجویٹس کو ریفرشر کورسز کیلئے چین بھجوارہے ہیں، وزیراعظم

چاہتے ہیں سعودی عرب امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو اسلامی دنیا کی سربراہی کا حق دیتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ سعودی عرب امتِ مسلمہ کی رہنمائی کرے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner