حکومت نے آئی پی پیز کے معاہدوں کی مکمل جانچ پڑتال کا معاہدہ کیا ہے، حافظ نعیم

آئندہ ہفتوں میں قوم کو بجلی کی قیمت سے متعلق خوشخبریاں ملیں گی، اویس لغاری

اویس لغاری نے کہا کہ گزشتہ روز پاور ڈویژن کی وضاحت کے باوجود غلط خبر چلائی گئی کہ بجلی مہنگی ہوئی ہے، کل بجلی 77 پیسے سستی ہوئی، ایڈجسٹمنٹ 3.33 روپے سے کم کر کے 2.56 روپے کی گئی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner