9 مئی کے واقعات کی جوڈیشل انکوائری تو ہر حال میں ہوگی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری کا مراسلہ واپس خیبر پختونخوا حکومت کو بھیجنے کے معاملے پر صوبائی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔