عبوری حکومت میں فنکاروں کو شامل نہ کرنے پر بنگلادیشی اداکارہ ناراض

ہمایوں سعید اور محسن عباس، ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کے خواہشمند

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار ہمایوں سعید اور محسن عباس حیدر نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کر کے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی زندگی پر فلم بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner