جمے ہوئے گوشت کو صرف دو منٹ میں پگھلانے کا آسان طریقہ
عیدِ قرباں آئی اور چلی بھی گئی مگر خواتین کے لیے جہاں اس عید پر گوشت کو محفوظ طریقے سے فریزر میں رکھنے کا بے شمار کام ہوتا ہے وہیں پکانے سے قبل اس گوشت کو پگھلانا کسی اہم مرحلہ سے کم نہیں۔