چیف آف نیول سٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ احمد بیگ نے جیت لی

 لاہور(سپورٹس ڈیسک)کراچی میں ہونیوالی 28 ویں چیف آف نیول سٹاف گالف چیمپئن شپ میں لاہور کے احمد بیگ نے 12 انڈر پار کے ساتھ پروفیشنل کیٹیگری ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

 جبکہ دفاعی چیمپئن اسلام آباد کے شبیر اقبال دوسرے نمبر پر رہے۔ایمچر گراس کیٹیگری میں عمر خالد فاتح رہے، سینئرایمچر گراس ایونٹ میں اظہر عباس نے ٹائٹل جیتاجبکہ جونیئر پروفیشنل کیٹیگری میں محمد اشس نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner