سانحۂ 9 مئی مقدمات: شیخ رشید، شیریں مزاری اڈیالہ جیل پہنچ گئے
بانیٔ پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف سانحۂ 9 مئی کے مقدمات کی آج راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں سماعت ہو گی۔