فیض حمید کے خلاف کارروائی بارش کا پہلا قطرہ ہے، اختر اقبال ڈار

کیمبرج ایجوکیشن کے تحت مئی جون امتحانی سیریز کے نتائج منگل کو جاری کیے جائیں گے

کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کے تحت منگل 13 اگست کو دنیا بھر میں کیمبرج آئی جی سی ایس ای، او لیول اور انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے مئی جون امتحانی سیریز کے نتائج جاری کیے جائیں گے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner