دلیپ کمار اور وجنتی مالا میں ثالثی کروائی تھی، سائرہ بانو

منوج کمار کرانتی کا کریڈیٹ سلیم۔جاوید سے چھین کر اپنے نام کرنا چاہتے تھے، سلمان خان

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی کے ہیرئو منوج کمار نے 1981 کی فلم کرانتی کے رائٹرز (فلم کے لکھاری) کا کریڈٹ انکے والد سلیم خان اور شاعر و گیت نگار جاوید اختر سے لیکر اپنے نام کرنا چاہتے تھے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner