پیرس اولمپکس،اہم لمحات کی ویڈیو  میں ارشد ندیم بھی شامل

 پیرس(آئی این پی)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے پیرس اولمپکس کے مختلف کھیلوں کے اہم لمحات کی ویڈیو جاری کی گئی ہے،اس ویڈیو میں کامیاب ایتھلیٹس میں جیولن تھرو میں اولمپک ریکارڈ بنانے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستان کے ارشد ندیم کی شاندار تھرو کا ایکشن بھی شامل ہے جس میں وہ کامیابی پر بھرپور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں،خیال رہے کہ گزشتہ دنوں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے پاکستان کو 40سال بعد گولڈ میڈل جتوایا۔ 

  

واضح رہے کہ گزشتہ روز دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 7 وکٹ سے شکست دی، پاکستان کی جانب سے محمد رضوان نے 46 گیندوں پر 75 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، رضوان کی دھواں دھار اننگز میں 4 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے۔

  

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner