باغبان پورہ ہائی سکول لاہور میں جشن آزادی دنگل

لاہور(پ ر) باغبان پورہ ہائی سکول میں لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن صدر مہر اکرم المشہور کالا پہلوان کے زیر نگرانی جشن آزادی دنگل کا انعقاد جس میں سرکاری سیاسی کاروباری اور اہل علاقہ کی بھرپور شرکت، چاروں بڑی کشتیاں برابر رہیں احمد پہلوان حسن پہلوان اور سخی پہلوان نے اپنی کشتیاں جیت لیں صدر دیسی کشتی مہر اکرم المشہور کالا پہلوان اور چیئرمین دیسی کشتی ندیم پہلوان کا کہنا تھا کہ فن پہلوانی کے فروغ کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے دنگل میں طاری پہلوان شاہدراہ والے گجرانوالہ سے عامر بٹ پہلوان گلشن راوی سے مٹھو پہلوان چوہدری محمد ریاض لاہور مسلم لیگ قاف کے نائب صدر ریاض پہلوان فلٹر والے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ چوہدری سرور اور فن پہلوانی سے تعلق رکھنے والے بہت سے افراد نے شرکت کی مہر اکرم کالا پہلوان نیدنگل میں شرکت کرنے والے تمام افراد اور میڈیا کا شکریہ ادا کیا۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner