فائر وال کی تنصیب، انٹرنیٹ اسپیڈ میں کمی کیخلاف حامد میر کی درخواست دائر

جہاں 9 مئی کے سہولت کار ہیں ان اداروں کو بھی خود احتسابی کا عمل شروع کرنا پڑے گا: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات برائے پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فوج میں خود احتسابی کا عمل خوش آئند ہے، جن جگہوں پر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ کے سہولت کار ہیں ان اداروں کو بھی خود احتسابی کا عمل شروع کرنا پڑے گا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner