جاپان: سمندری طوفان کے باعث پروازیں اور ٹرینیں منسوخ، بجلی بھی معطل
جاپان کے مشرقی اور شمال مشرقی ساحلی علاقے کانتو اور توہوکُو کو طاقتور سمندری طوفان ٹائیفون ایمپل کا سامنا ہے، طوفان شدت اختیار کرتا جا رہا ہے، جمعے (ّآج) سے ہفتے کی شام تک ٹکرانے کا خدشہ ہے۔