گزشتہ برس کی ٹرولنگ کے بعد شلپا شیٹی اس بار فوٹوگرافروں سے محتاط

اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا

آسکر ایوارڈ کے حامل اور عالمی شہرت یافتہ موسیقار، گلوکار و گیت نگار اے آر رحمان نے ساتواں نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی اپنے نام کرلیا اس طرح وہ بھارت سب سے زیادہ بار یہ ایوارڈ لینے والے میوزک ڈائریکٹر بن گئے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner