9 مئی کے مقدمات کی تفتیش، بشریٰ بی بی کو آج پیش نہیں کیا جا سکا
بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش اور جسمانی ریمانڈ کی سماعت کے معاملے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی نے اے ٹی سی جج کو خط لکھ دیا۔