پشاور: دوحہ جانے کیلئے تیار مسافر کے بیگ سے آئس ہیروئین برآمد، ملزم گرفتار

منکی پاکس: کراچی ایئر پورٹ پر ایئر لائنز، اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس کل طلب

کانگو اور اس سے ملحقہ دیگر افریقی ممالک میں منکی پاکس وائرس کے پھیلاؤ کے معاملے پر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایئر لائنز اور اسٹیک ہولڈرز کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner