ایرانی ڈاکٹروں نے مریض کے معدہ سے 452 دھاتی اشیاء نکال لیں

30 منٹ روزانہ فرش پر بیٹھنے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر بیٹھنا صحت کے لیے مفید ہوتا ہے، دیوار سے ٹیک لگائے بغیر زمین پر بیٹھنے سے زیریں جسم کی لچک برقرار رہتی ہے، مسلز مکمل طور پر خود کار طریقے سے کام کرتے ہیں۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner