ہائی پاور کمیٹی فار رائٹ سائزنگ کی فارمیشن درست نہیں: چوہدری منظور احمد
چوہدری منظور احمد نے ہائی پاور کمیٹی فار رائٹ سائزنگ کی رپورٹ پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کمیٹی کی فارمیشن درست نہیں، پیپلزپارٹی سے ایک ممبر اور ایک پرائیویٹ ممبر ہے، باقی ن لیگ کے نمائندے ہیں۔