رینالہ خوردپولیس نے منشیات فروش کو گرفتارکرکے12کلوچرس برآمد کرلی

منگل 20 اگست 2024 19:30

رینالہ خورد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2024ء) رینالہ خوردتھانہ سٹی پولیس کے ایس ایچ اوملک ارشد نے نفری کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش علی رضا کو گرفتارکرکے12کلوچرس برآمد کرلی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو جیل بھیج دیاہے۔ ملزم تھانہ سٹی رینالہ خوردکے مختلف علاقوں میں منشیات فروشی کرتاتھا۔\378

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner