سپریم کورٹ کا فیصلہ، مولانا فضل الرحمان کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعلیم کی بہت زیادہ اہمیت ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلباء نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف نے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے تعلیم کی اہمیت پر زور دیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner