سرخ گوشت کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے: تحقیق
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پراسیس شدہ یا گائے بکرے کا گوشت کھانے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔