علیمہ و بشریٰ گروپس پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں: عطاءاللّٰہ تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی جو جھوٹا بیانیہ بنا رہی ہیں اس میں کوئی حقیقت نہیں، نفرت تقسیم کی سیاست کرنے والوں کی اپنی پارٹی انتشار کا شکار ہے، علیمہ گروپ اور بشریٰ گروپ پی ٹی آئی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔