چہلم حضرت حسینؓ کی مناسبت سے رینجرز و پولیس کا کراچی ، اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مشترکہ فلیگ مارچ

ہفتہ 24 اگست 2024 16:25

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اگست2024ء) چہلم حضرت امام حسینؓ کی مناسبت سے سندھ رینجرز اور پولیس کا کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف شہروں میں مشترکہ فلیگ مارچ کیا فلیگ مارچ ملیر لنک روڈ،صفورا چوک، گلزار ہجری روڈ، لیاقت مارکیٹ،سعود آباد چوک،کھوکھرا پار، جناح اسکوائر، ملیر ہالٹ،پورٹ قاسم چوک، گلشن حدید، لانڈھی، فیوچر موڑ، قائد آباد، منزل پمپ، مچھر کالونی، ایوب گوٹھ، نرسری چوک، معمار موڑ، داد چورنگی، نیو سبزی منڈی، نیو کراچی، شاہد شہید پارک، گلبرگ ٹاؤن، جنگل شاہ کالج، کالا پل، یونیورسٹی روڈ، مزارقائد، لی مارکیٹ، پی آئی ڈی سی سمیت دیگر علاقوں میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

فلیگ مارچ کندھ کوٹ، تنگوانی، لاڑکانہ سٹی، پاکستان چوک، رستم چوک، جیکب آباد، پی اے ایف چوک، شداد کوٹ، ڈی سی چوک، گھوٹکی، میرانی پائی پاس، ٹنڈو آدم، شوگر مل، بھریا سٹی، حیدر آباد،لبرٹی چوک، حیدر چوک، کوٹری، سٹی کورٹ جامشورو، مندر ناکہ، جوہی موڑ دادو، لطیف آباد، عمر کوٹ، پٹیاروسٹی، پرانا چھور، مکلی اسٹیڈیم، ٹھٹھہ، سجاول، نگرپارکر، ڈیپلو، نگر پارکر، بلوچ پاڑہ، اسلام کوٹ، مٹھی سمیت سندھ کے دیگر علاقوں میں کیا گیا۔ فلیگ مارچ کے دوران اہم امام بارگاہوں اور جلوس کی گزر گاہوں کا معائنہ بھی کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner