بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلہ

مقبوضہ کشمیر میں بھی مسلمان تکلیف میں ہیں، ان کیلئے بھی سوچنا ہوگا، حماس رہنما

حماس کے رہنما محمود شبکی نے کہا ہے کہ غزہ کے مسلمانوں کیلیے کانفرنس کے انعقاد پر شکر گزار ہوں۔ پشاور میں فلسطین کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے حماس کے رہنما محمود شبکی نے مزید کہا کہ فلسطینی شہداء کی تعداد 40 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner