مقبوضہ کشمیر میں بھی مسلمان تکلیف میں ہیں، ان کیلئے بھی سوچنا ہوگا، حماس رہنما

کراچی میں این سی اے کا کیمپس قائم، مزید 13جامعات کے کیمپسز قائم ہونگے، خالد مقبول

کراچی میں لاھور کی مشہور جامعہ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کا کیمپ آفس قائم کر دیا گیا ہے، وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اس موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner