بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کی، محسن نقوی

بنگلادیش کیخلاف پاکستان کی شکست پر محمد زبیر کا وزیراعظم کو مشورہ

سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن چھوڑ جانے والے محمد زبیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اس کارکردگی پر میرے خیال میں وزیراعظم شہباز شریف کو وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو مزید ذمہ داریاں دینے پر غور کرنا چاہئیے۔ ۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner