ختم نبوت ایمان کا حصہ ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، ایاز صادق

موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی،تمام محکموں کو الرٹ کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کو کسی بھی ہنگامی حالت میں فوری ایکشن کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner