کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، وزیراعلیٰ نے تمام محکموں کو الرٹ کردیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کو کسی بھی ہنگامی حالت میں فوری ایکشن کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner