سنی لیونی نے بوائے فرینڈ کے ساتھ کی تھیں ایک کے بعد ایک 6 پورن فلمیں

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج مشہوربالی ووڈ اسٹارہیں۔ وہ انڈسٹری میں اپنا نام تو بناچکی ہیں، لیکن اب بھی ان کےگزشتہ کیریئرکا ذکرضرورہوتا ہے۔ سنی لیونی نے اپنے کیریئرکی شروعات پورن اسٹارانڈسٹری سے کی تھی، لیکن اس لائن میں جانے سے پہلے بھی انہوں نے کم  جدوجہد نہیں کئے۔ سنی لیونی کی بایوپک ویب سیریز’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری’ میں دکھایا گیا کہ ایک وقت وہ پیسوں کےلئے صبح اخبارتقسیم کرتی تھیں۔

اشتہار

اسی ویب سیریزکےذریعہ اس شرط کا بھی انکشاف ہوا تھا، جس پرسنی لیونی نےایک ساتھ 6 پورن فلمیں سائن کی تھیں۔ سنی کی یہ شرط تھی کہ وہ صرف اپنے بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ پورن سین شوٹ کریں گی۔ سنی لیونی نے یہ کنٹریکٹ سال 2007 میں سائن کیا تھا۔ اس کےبعد جب تک دونوں ساتھ رہےسنی نےانہیں کے ساتھ پورن سین کئے۔ واضح رہے کہ سنی لیونی نے 19 سال کی عمرمیں پورن انڈسٹری میں قدم رکھا۔ شروعات میں وہ صرف لڑکیوں کے ساتھ کام کیا کرتی تھیں۔

سنی لیونی نے شروعات اسی بات سے کی تھی کہ وہ صرف ہم جنس پرستانہ رشتوں والی فلموں میں ہی کام کریں گی۔ حالانکہ آگے چل کروہ بوائے فرینڈ میٹ ایرکسن کے ساتھ نظر آئیں۔ سال 2008 میں سنی لیونی اورمیٹ ایرکسن کا رشتہ ٹوٹ گیا۔ یہ رشتہ ختم ہونے کے بعد سنی لیونی نے میٹ کے ساتھ پورن فلموں میں کام کرنا بھی بند کردیا۔

اشتہار
sunny leone1

میٹ ایرکسن کے بعد سنی لیونی کی زندگی میں کناڈا کے مشہورکامیڈین رسیل پیٹرس کی انٹری ہوئی، لیکن یہ رشتہ بھی طویل وقت تک نہیں چلا۔ رسیل پیٹرس کے بعد سنی لیونی ڈینیل سے ملیں۔ تقریباً تین سال ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنے کے بعد سال 2011 میں سنی لیونی اور ڈینیل نےشادی کرلی۔ اسی سال سنی لیونی انڈین ٹی وی شوبگ باس میں آئیں اوربس یہیں کی ہوکررہ گئیں۔

اشتہار
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی۔
بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی۔

اس پر پڑھیں شوز Header Banner