انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبارکے آغاز پر ڈالر کا بھاؤ3پیسے بڑھ کر 278روپے 35پیسے ہو گیا۔جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278روپے 32پیسے پر بند ہوا تھا۔

اس پر پڑھیں روزنامہ پاکستان - کاروبار Header Banner