عبدالخالق شیخ کو ہٹا دیا گیا، معظم جاہ انصاری آئی جی بلوچستان مقرر
آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں، اور انھیں اسٹیبشلمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہداہت کی گئی ہے۔