گواہ کے عدالت میں بیان پر جارحانہ رویہ اپنانے والا سب انسپکٹر زیرِ حراست
سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایس پی کے شہری کو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کرنے کی دھمکیوں سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جارحانہ رویہ اختیار کرنے پر سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔