ڈاکٹر جہانزیب کے بطور ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن استعفیٰ دینے کی وجہ سامنے آ گئی
ڈاکٹر جہانزیب ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے عہدے سے مستعفی ہو گئے، وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ان کا استفعیٰ منظور کر لیا۔