فضل الرحمان سیاسی چشمہ ہیں، اس لیے ہر کوئی ان کے پاس آرہا ہے، غفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے مرکزی رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پارٹی قائد مولانا فضل الرحمان کو سیاسی چشمہ قرار دیا ہے۔