سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو شوکاز نوٹس کیخلاف عدالت میں درخواست دائر
سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمد اکرم کو محکمۂ داخلہ پنجاب کے شوکاز نوٹس کے خلاف ان کی اہلیہ میمونہ ریاض نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔