کراچی: عباسی شہید اسپتال میں شعبۂ امراضِ گردہ غیر فعال

ڈاکٹرز کمیشن لےکر ماؤں کو بچوں کیلئے ڈبے کا دودھ تجویز کرتے ہیں، وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے وائس چانسلر پروفیسر شہزاد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک سروے میں 80 فیصد پاکستانی ماؤں نے بتایا کہ ماں کے دودھ کی جگہ ڈبے کا دودھ پلانے کی تجویز ڈاکٹرز، نرسوں اور اسپتال کے طبی عملے نے دی۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner