رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی کے حجرے میں فائرنگ، چوکیدار جاں بحق، حملہ آور بھی مارا گیا

کراچی میں پرائیویٹ اسکولوں کو غیر قانونی فیس واپس کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، کراچی نے نجی اسکولوں کی جانب سے غیر قانونی فیس وصول کرنے کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے اسکولوں کو غیر قانونی فیس والدین کو واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner