اختر مینگل کا کل استعفیٰ دے کر آج واپس لینا ان کیلئے مشکل ہوگا، ثنا اللّٰہ

کراچی میں پرائیویٹ اسکولوں کو غیر قانونی فیس واپس کرنے کی ہدایت

ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن و رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ، کراچی نے نجی اسکولوں کی جانب سے غیر قانونی فیس وصول کرنے کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے اسکولوں کو غیر قانونی فیس والدین کو واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner