ہم پاک افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

افواجِ پاکستان نے ثابت کیا کہ زمینی اور فضائی دفاع ناقابلِ تسخیر ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے یومِ دفاع کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسلح افواج کے جوانوں نے ثابت کیا کہ پاکستان کا دفاع زمینی اور فضائی حدود پر ناقابلِ تسخیر ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner