پاکستان میں رواں سال کا 17 واں پولیو کیس اسلام آباد سے رپورٹ

سندھ میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی

سندھ میں 7 روز کی انسداد پولیو مہم 9 ستمبر سے شروع ہوگی۔ کراچی سے ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے مطابق انسداد پولیو مہم 30 اضلاع میں 15 ستمبر تک جاری رہے گی۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner