کراچی میں ڈینگی سے ایک روز میں 8 افراد متاثر ہوئے، محکمہ صحت سندھ

کراچی، ڈیڑھ کروڑ کی ڈکیتی ناکام، ڈاکو سمیت 3 ہلاک

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ملینئم مال کے قریب ڈاکوؤں نے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹنے کی کوشش کی تو موقع پر موجود افراد اور پولیس کی بروقت کارروائی سے رقم تو بچ گئی لیکن اس دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ اور ایک راہگیر جاں بحق ہوگئے۔

اس پر پڑھیں صحت کی خبریں Header Banner