لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 ستمبر2024ء) پنجاب میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی سے ڈینگی کے سب سے زیادہ 19 کیسز سامنے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس کے علاوہ لاہور اور چکوال سے بھی ڈینگی کے 2، 2 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب میں رواں سال اب تک ڈینگی کے 447کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :