لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کرکٹر یاسر عرفات نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو سرکس سے تشبیع دیدی۔سابق کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو ڈومیسٹک چیمپئنز ون ڈے کپ کی شیڈولنگ پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 12 سے 19 ستمبر تک ایونٹ منعقد کروا رہے ہیں پھر انگلینڈ کیخلاف 7 اکتوبر سے سیریز کا آغاز ہونا ہے کرکٹ بورڈ کی جانب سے کئے جانے والے فیصلے میری سمجھ سے باہر میں بنگلہ دیش سے ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ بہترین فیصلے کرنے میں ناکام نظر آرہا ہے