عورت فاؤنڈیشن کی وزیراعلیٰ کے پی کے خواتین صحافیوں کیخلاف نازیبا الفاظ کی مذمت

علی امین گنڈاپور کی نازیبا زبان کی مذمت کرتے ہیں، آر آئی یو جے

راولپنڈی، اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافی برادری بالخصوص خواتین صحافیوں کے خلاف نازیبا زبان کی مذمت کرتے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner