قومی اسمبلی: پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری

جامعہ اردو میں ملازمین کا احتجاج روکنے کیلئے انتظامیہ کا حکم نامہ جاری

وفاقی اردو یونیورسٹی میں تنخواہوں، پینشن اور ہاؤس سیلنگ سے متعلق احتجاجی ملازمین کے احتجاج اور برطرف ملازمین کے مظاہروں کو روکنے کے لیے قائم مقام رجسٹرار ثمرہ ضمیر نے دفتری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner