والدین میں علیحدگی نے کافی اثرات مرتب کیے، ملائیکہ اروڑا
بھارتی اداکارہ، سابق ماڈل اور وی جے ملائیکہ اروڑا جنکے والد نے بدھ کی صبح مبینہ طور پر خود کشی کرلی، انھوں نے بھارتی میڈیا کے ساتھ اپنے ایک پرانے انٹرویو میں اپنے ہنگامہ خیز بچپن کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنے والدین میں علیحدگی کے بارے میں بتایا تھا۔