میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد

چمن پسنجر ٹرین 5 گھنٹے تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی

چمن سے کوئٹہ آنے والی چمن پسنجر ٹرین پانچ گھنٹے کی تاخیر سے کوئٹہ پہنچ گئی، چمن ٹرین 13 روز کے بعد بدھ کی صبح چمن گئی تھی، ٹرین میں چمن جانے والے مسافروں کی تعداد 8 اور وہاں سے واپس آنے والی کی تعداد 20 تھی۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner