شاہ رخ خان دیپیکا پڈوکون سے ملنے اسپتال پہنچ گئے
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان جمعرات کو رات گئے فلم جوان سمیت کئی فلموں میں ساتھ کام کرنے والی اداکارہ دیپکا پدکون اور رنویر سنگھ کی نومولود بیٹی کو دیکھنے کے لیے ممبئی کے ایچ این ریلائنس فائونڈیشن اسپتال پہنچے۔