وزیرِ اعظم شہباز شریف کا آئینی ترامیم پر پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

مظفرگڑھ کی 3 بہنوں کا قتل، والدین کے راضی نامہ پر ملزم بری

مظفر گڑھ میں 3 کم سن بہنوں کا گلا کاٹ کر قتل کرنے والے بھائی کو مقامی عدالت نے بری کردیا، پولیس کے مطابق والدین نے راضی نامہ کرکے ملزم کی بریت کی راہ ہموار کی، ملزم نے اپنی گرفتاری کے بعد بہنوں کے قتل کا اعتراف بھی کیا تھا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner