محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی فاسٹ باؤلر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عباس نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل کرلی ہیں۔محمد عباس نے 700 وکٹوں کا سنگ میل کاونٹی چیمپئن شپ میچ میں حاصل کیا، کینٹ کے جیک لینینگ محمد عباس کے 700 ویں شکار بنے، فاسٹ باؤلر محمد عباس 700 فرسٹ کلاس وکٹیں لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بنے ہیں۔

 محمد عباس نے کہا کہ ہمیشہ مثبت کرکٹ کھیلنے کی کوشش کی ہے ملک کے لئے بھی ہمیشہ عمدہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

اسپورٹس کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ معاہدہ اب 20،25 لاکھ سے ایک سال کے لیے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner